Ticker

6/recent/ticker-posts

جلال پور بھٹیاں: سکھیکی ریسٹ ایریا ایم ٹو موٹر وے پر وین کو دھند کے باعث حادثہ پیش آیا ہے


 

جلال پور بھٹیاں: سکھیکی ریسٹ ایریا ایم ٹو موٹر وے پر وین کو دھند کے باعث حادثہ پیش آیا ہے حادثہ کے نتیجہ میں15 افراد کے زخمی ہو گئے ،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ، اور امدادی کام شروع کر دیا ریسکیو حکام کے مطابق ایک بچہ جو لاہور میں پہلے ہی فوت ہو چکا تھا بچے کے لواحقین بچے کی ميت لاہور سے راولپنڈی جا رہے تھے کہ ان کو سکھیکی کے قریب حادثہ پیش آ گیا ، تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹراما سنٹر حافظ آباد منتقل کر دیا گیا ہے


۔

Post a Comment

0 Comments