Ticker

6/recent/ticker-posts

چوہدری باور شیر کانجو کی مہر انصر عباس آرائیں سے ملاقات

 چوہدری باور شیر کانجو کی خصوصی آگاوش

چوہدری باور شیر کانجو کی مہر انصر عباس آرائیں سے ملاقات اور کامیاب سیاسی پاور شو پر مبارکباد پیش کی اور سیاسی امور پر گفتگو کی ان کے ہمراہ احمد رضا کانجو اور شاعر علی رضا شگن۔۔۔

جلالپوربھٹیاں(۔۔۔۔)جلالپوربھٹیاں گزشتہ روز چوک یارسول اللہ ڈیرہ آرائیاں پر ایک بہت بڑا پاور شو ہوا ہے۔جس میں چوہدری مہر انصر عباس آرائیں نے اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت ق لیگ کو چھوڑ کر چوہدری مامون۔جعفر کی سرپرستی میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی۔جلسہ کو جلالپوربھٹیاں کی عوام نے بھرپور کامیاب کیا.6جولائی کو ہونے والے پاور شو سے پہلے جلالپوربھٹیاں کی عوام نے اپنے اپنے مسائل بتائے کہ ہمارے یہ مسائل ہے کہ ان کو ہل ہونا چائیے۔لیکن دوسری عوام کی طرح اپنے ذاتی مسائل پر بات چیت یا کوئی ڈیمانڈ پیش کرنے کی بجائے چوہدری باور شیر کانجو نے اپنے اور ساتھیوں کے آنے والے مستقبل کے بارے میں سوچتے ہوئے۔۔انہوں جلالپوربھٹیاں میں پریس کلب کی بلڈنگ کے بارے میں ڈیمانڈ کی جس سے جلالپوربھٹیاں کے صحافی بھائیوں کو بیٹھنے کے لیے چھت مل جائے گی جس میں بیٹھ کر اپنے علاقہ کے مسائل پر بات چیت ہوسکے گی۔اس پر چوہدری باور شیر کانجو نے مہر انصر عباس سے ملاقات کے دوران شکریہ ادا بھی کیا۔


Post a Comment

0 Comments