جلالپوربھٹیاں پریس کلب یونین آف جرنلسٹ کابینہ 2021 کا فل قورم اجلاس زیر صدارت
سرپرست اعلیٰ میاں قادر بخش بھٹی چیئر مین ذوالفقار اکبر رانا منعقد ہوا جس کا آغاز جنرل سیکرٹری منیر تبسم صاحب نے تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اجلاس میں تقریب حلف برداری پریس کلب کی بلڈنگ کو زیر بحث لایا گیا. چیئرمین صاحب صدر صاحب نے فنانس سیکرٹری سے سالانہ فنڈ کو اکھٹا کرنے پر زور دیا گیا سب ممبرز جلالپوربھٹیاں کو اپیل کی جاتی ہیں اپنا سالانہ فنڈ فنانس سیکرٹری صاحب کو جمع کروایا جائے سب دوستوں پابند کیا جاتا ہے کہ جو نیوز ڈیلی جلالپوربھٹیاں پریس کلب کے آفیشل گروپ میں سینڈ کی جائے گی سب دوست وہ نیوز اپنے اخبارات اور نیوز چینل پر آن ائیر کروانے کے پابند ہو گے. تمام دوستوں کو علاقہ کے مسائل اجاگر کرنے اور اپنی صحافتی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا کہاں گیا انشاء اللہ پوری کابینہ ہر دوست کے ساتھ ہر قدم با قدم ساتھ ہے سرپرست اعلیٰ میاں قادر بخش بھٹی نے سب دوستوں کو ساتھ لے کے چلنے گروپ میں بھائ چارے اور سب دوستوں کو مل جل کر رہنے پر زور دیا گیا. الحمداللہ ہم ایک گروپ ایک فیملی کی مانند ہے اجلاس کے اختتام پر چیئر مین ذوالفقار اکبر رانا صاحب کابینہ کے اعزاز میں پر تکلف کھانے کا اہتمام کیا گیا اجلاس کے اختتام پر فنانس سیکرٹری حاجی الفت صاحب نے دعائے خیر کروائی....
0 Comments