Ticker

6/recent/ticker-posts

جلال پور بھٹیاں:قبضہ مافیا سرگرم

 جلال پور بھٹیاں:قبضہ مافیا سرگرم بند روڈ پر واقع گاؤں ٹھہٹھہ کانجواں کے قبرستان کے لئے مخصوص 1 ایکڑ اراضی پر بااثر افراد کا قبضہ، قبرستان کی جگہ پر تعمیراتی کام شروع کردیا، قبضہ مافیا نےپٹواری قانوں گو اور تحصیل دار کی ملی بھگت سے بااثر افراد نے قبضہ کیا،اہل علاقہ

verification code :7812345



جلال پور بھٹیاں:قبضہ مافیا سرگرم بند روڈ پر واقع گاؤں ٹھہٹھہ کانجواں کے قبرستان کے لئے مخصوص 1 ایکڑ اراضی پر بااثر افراد کا قبضہ، قبرستان کی جگہ پر تعمیراتی کام شروع کردیا، قبضہ مافیا نےپٹواری قانوں گو اور تحصیل دار کی ملی بھگت سے بااثر افراد نے قبضہ کیا،اہل علاقہ کا کہنا ہے 

تعمیراتی کام روکنے کے لیے عدالت نے سٹے آڈر جاری کردیا  علاقہ مکینوں  نے قبضہ مافیا کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اے سی پنڈی بھٹیاں اور ڈی سی او حافظ آباد سے مطالبہ کیا ہے ان قبضہ مافیا کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے  اور قبرستان کی جگہ پر تعمیراتی کام کو روکا جائے اور قبرستان کی جگہ کو قبرستان کی انتظامیہ کے حوالے کیا جائے


Post a Comment

1 Comments

Emoji
(y)
:)
:(
hihi
:-)
:D
=D
:-d
;(
;-(
@-)
:P
:o
:>)
(o)
:p
(p)
:-s
(m)
8-)
:-t
:-b
b-(
:-#
=p~
x-)
(k)