رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب ملک یٰسین ارگن صاحب کی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات جناب میاں فرخ حبیب سے منسٹر آفس میں ملاقات وزارت کا عہدہ ملنے پر یوتھ حافظ آباد اور کارکنان کے طرف سے مبارکباد دی اور دورہ حافظ آباد کی دعوت بھی دی انشاءاللہ بہت جلد وزیر مملکت اطلاعات و نشریات میاں فرخ حبیب جناب ملک یٰسین ارگن صاحب کے دعوت پر دورہ کریں گے
0 Comments