Ticker

6/recent/ticker-posts

منسٹر سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب رائے تیمور حیات خان بھٹی کی چک کھرل رائے وزیر احمد خان کھرل کی رھائش گاہ آمد


 منسٹر سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب رائے تیمور حیات خان بھٹی کی چک کھرل رائے وزیر احمد خان کھرل کی رھائش گاہ آمد


 حافظ آباد(سٹی نیوز جلالپور بھٹیاں) صوبائی وزیر سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب رائے تیمور حیات خان بھٹی کی چک کھرل رائے وزیر احمد خان کھرل کی رھائش گاہ آمد اس موقع پرصوبائی وزیر سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب رائے تیمور حیات خان بھٹی نے ینگ ٹیلنٹ کو پرموٹ کرنے اور علاقے کے پلیئرز کو مواقع مہیا کرنے کا وعدہ کیا چک کھرل کے والی بال پلیئر شرجیل کو بھی نیشنل والی بال کیمپ میں داخل کروانے کی یقین دہانی کروائی  اس موقع پر رائے ٹکہ خان ۔ رائے سعید احمد ۔ عرفان چٹھہ ۔رائے عالمگیر ۔افضل پنوار ۔رائے خرم۔ قاسم تتلہ ۔رائے عباس ۔ ماسٹر شعیب ۔ رائے فیصل اور ڈاکٹر سمیع اللہ صاحب اور علاقے کے نوجوانون بھی موجود تھے ۔

Post a Comment

0 Comments