جلال پور بھٹیاں:رائس مل کے مالک کا اپنی لیبر کے ساتھ گیپکو ٹیم پر حملہ ،گیپکو ٹیم لاکھوں روپے کا بل ادا نہ ہونے پر کنکشن کاٹنے گئی ،گیپکو ٹیم پر تشدد اور اسحلہ کی نوک پر یرغمال ،گیپکو ڈویژن کے اہلکاروں کا مل مالک کے خلاف احتجاج
جلال پور بھٹیاں: گیپکو کے ایس ڈی او طارق ملک اور ان کٹیم پر رائس مل کے مالک کا اپنی لیبر کے ساتھ گیپکو ٹیم پر حملہ کیا گیپکو ٹیم پر تشدد کیا اور اسحلہ کی نوک پر یرغمال بنا لیا
15پر کال پرڈی پی او حافظ آباد کی مداخلت پر گیپکو ٹیم کو پولیس نے بازیاب کروایاگیپکو ڈویژن کے اہلکاروں نے کام چھوڑ کر مل مالک کے خلاف احتجاج کیاایکسیئن نادر خان کہنا تھا
ہماری ٹیم نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گی
ہم مل مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کروائیں گے ہم نادہندگان کے اوچھے ہتھ کنڈوں سے نہیں ڈریں گے
0 Comments