Ticker

6/recent/ticker-posts

تم رکھتے ہوخوف خداکرتے ہوخدمت اللہ کی مخلوک کی


 

تم رکھتے ہوخوف خداکرتے ہوخدمت اللہ کی مخلوک کی اس لیے توہم کوتم سے پیارہے آج تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں میں ایک کؤاکھجورپرلٹک گیا جس کودیکھ کرپولیس بھاہیوں کورحم آگیااورریکسیوٹیم کوکال کی گی چندمنٹوں میں 1122کی ٹیم تھانہ صدرپہچ گی اوربڑی محنت اورمشکل سے پھنسے ہوۓ کؤے کواتارکرآزادکردیا اگر کؤے کونااتارا جاتا یقینن کؤا مرجاتا یہ منظردیکھ کروہاں مجودلوگوں نے ریکسیوں ٹیم کوشاباش دی بکل کؤے کے بہت سے رشتے داربھی وہاں آپہچے انہوں نے بھی اپنے آوازمیں ریکسیوں ٹیم کاشکریہ اداکیا اگراس طرح ہمارے دل میں اللہ کی مخلوق کے لیے خوف خداہوتوہم ایک بڑی قوم بن سکتے ہیں اللہ پاک ریکسیوں ٹیم کے جوانوں کوسداسلامت رکھے آمین ۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments