Ticker

6/recent/ticker-posts

ونیکے تارڑ منشیات کا دھندہ عروج پر


ونیکے تارڑ منشیات کا دھندہ عروج پر


ونیکے تارڑ اور اس کے نواحی علاقوں میں منشیات کا دھندہ عروج پر ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ان علاقوں میں پیپلی- کولو تارڑ- اسداللہ پور- کھاڑک بھٹیاں-بیری والا اور ونیکے تارڑ شہر کے کئی علاقے شامل ہی

پولیس خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے اس مکروہ دھندے سے کئی لوگوں کے گھر جل رہے ہیں اور کئی ماؤں کے لال جو ہے وہ نشے جیسی لعنت پر لگ رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں

پولیس تھانہ ونیکے تارڑ منشیات فروشی کا دھندا روکنے پر بالکل ہی ناکام نظر آرہی ہے سیاسی سماجی لوگوں کا کہنا ہے کہ خدارا اس منشیات جیسی لعنت سے ہمیں بچایا جائے

ڈی پی او حافظ آباد اور وزیر اعلی پنجاب اس کا نوٹس لیں تاکہ غریب عوام کے بچے اس لعنت سے محفوظ رہیں


 

Post a Comment

0 Comments