Ticker

6/recent/ticker-posts

اہم ترین رکن کا انتقال، سعودی شاہی خاندان میں صف ماتم بچھ گئی


 ریاض (سٹی نیوز جلالپوربھٹیاں) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے اہم ترین رکن شہزادہ خالد بن فیصل بن سعد الاول بن عبدالرحمان آل السعود انتقال کرگئے۔شہزادہ خالد بن فیصل کا انتقال گزشتہ روز ہوا اور آج کی ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ شہزادہ خالد مملکت کے بانی شاہ عبدالعزیز کی بیٹی شہزادی سارہ کے صاحبزادے تھے اور ان کے دادا سعد الاول شاہ عبدالعزیز کے سگے بھائی تھے۔ شہزادہ فیصل کا تعلق شاہی خاندان کی شاخ امیر سعد الاول سے تھا۔

Post a Comment

0 Comments