Ticker

6/recent/ticker-posts

خوبصورت بچپن۔۔۔۔۔۔ کیسا رہا آپ کا۔۔۔۔۔


 خوبصورت بچپن 😀

سویرے نہار منہ\ چھترول

مسجد \ چھترول

ناشتے کے وقت بہن بھائیوں کے درمیان اختلافات \ چھترول😒

سکول کی تیاری \ چھترول

سکول حاضری ٹائم / چھترول

انگلش ریاضی 'اردو سائنس نہیں یاد/ چھترول

سکول سے واپسی یونیفارم گندا / چھترول

دوپہر کا کھانا / چھترول

شام کی چائے / چھترول

ٹیوشن / چھترول😒

رات کا کھانا / چھترول

بلاوجہ ہنسنا / چھترول

زیادہ رونا / چھترول

دیر سے سونا / چھترول

بچپن سے ہی کمانڈو ٹریننگ ملی 😂😂😜

آجکل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے میگی کھا لو پاستہ کھا لو بریڈ جیم لگا دیتی ہوں پیزہ بنا دیتی ہوں۔😟

ہماری امی کے پاس دو ہی آپشن ہوتے تھے۔😒

سبزی کھانی ہے یا چھتر ؟؟؟😡

اور ہم دونوں کھا لیتے تھے۔😓

پہلے چھتر پھر سبزی😂

Post a Comment

0 Comments