Ticker

6/recent/ticker-posts

پنڈی بھٹیاں مبینہ طور پر زنا بالرضا کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا شکار بنا بھیرہ کا شہری مزید تفصیلات جانئے۔۔۔۔



 

پنڈی بھٹیاں مبینہ طور پر زنا بالرضا کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا شکار بنا بھیرہ کا شہری


ضلع میں زنا بالرضا کے بعد دفعہ 376 مقدمہ کروا کر بلیک میلنگ کرنے والے گروہ دھڑلے سے اپنا مکروہ دھندہ جاری رکھے ہوئے ہیں عورتیں، لڑکیاں پہلے ٹیلی فون کے زریعے شکار تلاش کرتی ہیں پھر رضامندی سے گناہ کبیرہ(زنا) کرتیں ہیں


ایف آئی آر درج کروا کر لاکھوں روپے لیے جاتے ہیں اس ساری مشق میں پولیس کو استعمال کیا جاتا ہے اگر کبھی پولیس کاروائی نہ کرے تو بذریعہ 22 اے کی رٹ کا استعمال کرتے ہیں جس پر پولیس مقدمہ درج کرنے میں مجبور ہو جاتی ہے اس مکروہ دھندے کے پیچھے مختلف شعبوں کے وائٹ کالر ملوث ہوتے ہیں کنجر قسم کے ناسور معاشرے کے معزز شہریوں کو لوٹ رہے ہیں زنا بالرضا میں دونوں مرد. عورت مل کر زنا بالرضا جیسا قبیع فعل کرتے ہیں


لیکن اس کی سزا مرد کو ہی ملتی ہےزرائع کے مطابق رات ایک عورت نے اپنی شناخت چھپاتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈی بھٹیاں میں میڈیکل حاصل کرنے کی کوشش کی آج دوبارہ بذریعہ عدالت میڈیکل کروایا گیا ہے

Post a Comment

0 Comments