Ticker

6/recent/ticker-posts

جلالپوربھٹیاں میں کسی کسی علاقوں سے بجلی غائب ہے تفصیلات جانئے۔۔


 

جلالپوربھٹیاں رسولپورتارڑکے نواح گاٶں قلعہ چدھڑاں (فتح گڑہ)میں کل بروز منگل صبح سے بجلی غاٸب ۔لوگوں کےمال مویشی کل سے بھوکےپیاسے۔اور اہل گاٶں کاکہناھے کہ ہمارےگاٶں کی بجلی کل سےبند ھے واپڈاکے عملے کو کل سےہی علم ھے اور عملےنےگاٶں کی طرف جانےوالی لاٸن کا کنکشن کل سے منقطع کررکھا ھے اور ابھی تک واپڈاکا کوئی بھی آدمی بجلی مرمت کرنےنہیں آیا بجلی بند ہونے کی وجہ سے ہمارے مال مویشی کل سے ہی بھوکےپیاسےکھڑے ہیں اوراگرآج بھی ہمارےگاٶں کی بجلی نہ چلاٸ گٸ تو ہم مین روڈپر اورجلالپوربھٹیاں میں واپڈاکے دفترکاگھیراٶکرکے احتجاج کرنے پر مجبورھوجاٸیں گے۔

Post a Comment

0 Comments