Ticker

6/recent/ticker-posts

وکلاء کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنا میری اولین ترجیح ہے (مدثر نذیر بھٹی ایڈووکیٹ ) امید وار جنرل سیکرٹری


 

وکلاء کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنا میری اولین ترجیح ہے (مدثر نذیر بھٹی ایڈووکیٹ ) امید وار جنرل سیکرٹری

 

 بار اور بینچ کے درمیان دوستانہ ماحول اور ان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کروں گا

 

پنڈی بھٹیاں : وکلاء کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنا میری اولین ترجیح ہے بار اور بینچ کے درمیان دوستانہ ماحول اور ان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کروں گا ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے جنرل سیکرٹری تحصیل بار اسوسی ایشن پنڈی بھٹیاں مدثر نذیر بھٹی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ کہ تحصیل بار ایسوسی ایشن کے مسائل حل کروانا میری اولین ترجیح ہے ہے وگلا کے لیے نئے چیمبرز کی الاٹمنٹمنٹ اور لائبریری کی توسیع کے لئے فنڈز کی فراہمی اور وکلاء کو درپیش مسائل ان کے حل کے لیے کردار کلیدی ہوگا بارکی بہتری اور مسائل کے حل کے لیے تگ دو کے لیے لیے بروقت اقدامات اٹھائیں گے اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ہمارے پینل کی پوزیشن بہت بہتر ہے اور دوستوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے پورا پینل کامیابی حاصل کرے گا وکلاء میں اتفاق محبت محبت بھائی چارے کی فضا کو فروغ دیا جائے گا اور وکلاء کے لئے وکلاء کالونی کے لیے تگ و دو کریں گے وکلاء کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنا میری اولین ترجیح ہے

Post a Comment

0 Comments