شہنشاہ تعمیروترقی چوہدری مہدی حسن بھٹی کے ویژن کے مطابق عوامی وعدوں کی تکمیل تک کا سفر کامیابی سے جاری ۔
افتتاح سوئی گیس ٹھٹھہ قطبہ پنڈی بھٹیاں حافظ آباد :
فخرِ حافظ آباد مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف MNA
چوہدری شوکت علی بھٹی ،سابق MPA صوبائی رہنما پاکستان تحریک انصاف میاں انتصار حسین بھٹی ،سینئر ضلعی رہنما پاکستان تحریک انصاف امیدوار تحصیل ناظم چوہدری سکندر نواز بھٹی ،ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف حافظ آباد چوہدری مبشر عباس بھٹی ،سینئر ضلعی رہنما پاکستان تحریک انصاف حافظ آباد میاں عزم انصر بھٹی ،سینئر ضلعی رہنما پاکستان تحریک انصاف حافظ آباد میاں عون انتصار بھٹی ،رہنما پاکستان تحریک انصاف حافظ آباد میاں سیف ظفر بھٹی اور مقامی پارٹی قائدین نے ٹھٹھہ قطبہ پنڈی بھٹیاں حافظ آباد میں سوئی گیس کا افتتاح کیا
اہلِ علاقہ نے اپنے قائدین کا شاندار استقبال کر کے درینہ مطالبہ پورا ہونے پر اپنے قائدین کا شکریہ ادا کیا ۔

0 Comments