حافظ آباد:بلوچستان میں دہشت گرد حملہ میں شہید ہونے والے لانس نائیک فیصل عباس کو فوجی اعزات کے ساتھ آبائی قبرستان حافظ آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔لانس نائیک فیصل عباس گذشتہ روز بلوچستان کے علاقہ ہرنائی میں دہشتگر حملہ میں شہید ہوئے تھے۔پاک فوج کے ایک اور سپاہی نے وطن کی خاطر جان قربان کر دی۔
0 Comments