Ticker

6/recent/ticker-posts

جلالپوربھٹیاں میں بھی سانحہ مچھ سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی گئی مزید تفصیلات جانئے۔۔

 ملک بھر کی طرح جلالپوربھٹیاں میں بھی سانحہ مچھ کے حوالے سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی مرکزی امام بارگاہ حسیینہ سے لیے کر جلالپوربھٹیاں پریس کلب تک نکالی گئی

ملک بھر کی طرح جلالپوربھٹیاں میں بھی سانحہ مچھ کے حوالے سے میاں قادر بخش بھٹی کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی مرکزی امام بارگاہ حسیینہ سے شروع ھو کر مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی مین بازار سے ہوتی ہوئی تھانہ روڈ سے ہوتی ہوئی پریس کلب پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی ریلی میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور بچوں نے بھی شرکت کی ریلی میں بچوں نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر دہشت گردوں کے خلاف نعرے درج تھے ریلی سے مقررین نے سانحہ مچھ کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ مچھ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے اور سانحہ مچھ کے مزدوروں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور وزیراعظم سانحہ مچھ کے لواحقین کے تمام مطالبات کو تسلیم کریں

Post a Comment

0 Comments