نوشہرہ ورکاں مین گوجرانولہ حافظ آباد روڈ روڈ پر ایک اور بڑا حادثہ مسافر وین اور ٹرک میں تصادم ایک مسافر موقع پر جانبحق آٹھ افراد شدید زخمی ڈرائیور سمیت چار افراد کی حالت تشویشناک
نوشہرہ ورکاں میں گوجرانولہ حافظ آباد خونی روڈ پر ایک اور بڑا حادثہ مسافر وین اور ٹرک میں تصادم ایک شخص جاں بحق آٹھ افراد شدید زخمی ڈرائیور سمیت چار افراد کی حالت تشویشناک جان بحق ہونے والے شخص کی شناخت سلمان کے نام سے ہوی ہے جو حافظ آباد کا رہائشی ہےسلمان نوکھر میں اپنی دوکان پر آ رہا تھا کہ حادثہ میں جاں بحق ہو گیا زخمیوں کو ریسکیو کے ذریعے ڈی ایچ کیو حافظ آباد ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے زخمیوں میں خواتین مرد اور بچے شامل ہیں حادثہ کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار
0 Comments