#حافظ_آباد
پنڈی بھٹیاں کے نواحی علاقہ کسیسے میں جعلی پیر نے خاتون کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا :خاتون چندروز قبل دم کرانے کے لئے پیر کے پاس گئی (ایف آئی آر کا متن)
پنڈی بھٹیاں کے نواحی علاقہ تھانہ کسیسے کی حدود میں پیر نے دم کروانے کے لیے آنے والی خاتون کو اغوا کرکےمبینہ طور پر گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا :متاثرہ خاتون کے خاوند کی مدعیت میں پولیس تھانہ کسیسے نے مقدمہ درج کرلیا ملزم جعلی پیر امجد شاہ تھانہ کسیسے سے فرار ہوگئے جس پر ملزم امجد شاہ کو پولیس تھانہ کسیسے نے ڈی پی او حافظ آباد رانا محمد معصوم کے نوٹس لینے پردوبارہ گرفتار کرلیا ملزم امجد شاہ کا کو جسمانی ریمانڈ کے لئے عدالت پیش کیا جائے گا ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا جس کی بھرپور کوشش کریں گے
0 Comments