Ticker

6/recent/ticker-posts

ونیکے تارڑ

                            ونیکے تارڑ

Verification code 7812345

سابق چیئرمین اربن یونین کونسل ونیکے تارڑ میجروقاربشیرتارڑ کا ونیکے تارڑ محلہ بلال پورہ کی عوام کےلئے ایک اور احسن اقدام جس میں ونیکے تارڑ کی معروف سماجی شخصیت چوہدری غلام عباس تارڑ کی بھی خصوصی اکاوش

سابقہ چئیرمین کی ونیکے تارڑ کی عوام کے لئے سماجی خدمات روز بروز کھل کر سامنے آنے لگیں ناقدین پریشان عوام دوست پالیسیاں اج بھی میجروقاربشیرتارڑ کےگرد گھومتی نظر آتی ہیں سابق چیئرمین اربن یونین کونسل ونیکے تارڑ نے عوامی خدمات کو جاری رکھتے ہویے عوام کےلیےاپنی جیب سےکئی واٹر فلٹر بھی مہیا کئے

اسی سلسلےمیں محلہ بلال پورہ کی عوام کی مشکلات کو دیکھتےہوئے محلہ بلال پورہ میں ایک کمنیوٹی سنٹر قائم کیا جس میں لاکھوں کےبرتنوں سے لیکر استعمال کی تمام چیزیں محلے کےسرکردہ لوگوں کی کمیٹی بنا کر سپرد کر دی گئیں

سابقہ چئیرمین کے اس اقدام پر بستی کے لوگ انتہائی خوش

Post a Comment

0 Comments