تھانہ کسیسے کی حدوں گاؤں بھوپہ لودھی کا میں ڈکیتیوں نے تین گھروں کی چھتیں پھاڑ کر ساڑھے تین تولہ طلائی زیور
تھانہ کسیسے کی حدوں گاؤں بھوپہ لودھی کا میں ڈکیتیوں نے تین گھروں کی چھتیں پھاڑ کر ساڑھے تین تولہ طلائی زیور اور 11لاکھ 20ہزار روپے ایک گھر سے دوسروں گھروں میں ڈکیتی کے دوران گھر کے مالک کی مذمت پر بھاگنے میں کامیاب ہوگئے واردات ناصر علی ولد محمد حسین قوم کھرل بھوپہ لودھی کا کے گھر ہوئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی شروع کر دی
0 Comments