Ticker

6/recent/ticker-posts

جلالپوربھٹیاں ڈسٹرکٹ ٹریفک آ فیسر محمد ندیم بٹ صاحب کی زیر نگرانی انچارج ٹریفک

 جلالپوربھٹیاں ڈسٹرکٹ ٹریفک آ فیسر محمد ندیم بٹ صاحب کی زیر نگرانی انچارج ٹریفک

 




جلالپوربھٹیاں ڈسٹرکٹ ٹریفک آ فیسر محمد ندیم بٹ صاحب کی زیر نگرانی انچارج ٹریفک سب انسپکٹر یاسر بلال کی حادثات کا باعث بننے والے اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس مال بردار گاڑیاں چلانے والے ڈمپرز ٹرک کے ڈرائیورز کے خلاف بڑی کاروائی کرتے ھوے بھاری جرمانے عائد کیے گئےاور متعدد ڈرائیورز کے خلاف تھانہ صدر حافظ آ باد میں ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا اور مستقبل میں یہ کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی

Post a Comment

0 Comments