دختر و فخرِ حافظ آباد،سابق وفاقی وزیر،سینئیر نائب صدر پنجاب
دختر و فخرِ حافظ آباد،سابق وفاقی وزیر،سینئیر نائب صدر پنجاب، محترمہ حافظہ سائرہ افضل تارڑ صاحبہ کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی سزاؤں کیخلاف @MaryamNSharif اور @CaptNa14 کی پیشی کے موقع پر شرکت۔
ان کے ہمراہ @AzmaBokhariPMLN اور @hinaparvezbutt اور دیگر بھی شریک۔
0 Comments