Ticker

6/recent/ticker-posts

عروج شاہ ایس ایچ او تھانہ پولیس صدر پنڈی بھٹیاں کی جرائم پیشہ عناصر

 


عروج شاہ ایس ایچ او تھانہ پولیس صدر پنڈی بھٹیاں کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری


تھانہ پولیس صدر پنڈی بھٹیاں کے دروازے عوام کے لیے کھلے ہیں عوام کی خدمت ہی ہمارا نصب العین ہے عروج شاہ


پنڈی بھٹیاں عروج شاہ ایس ایچ او تھانہ پولیس صدر پنڈی بھٹیاں کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری   گزشتہ 6 ماہ میں 111 پرچے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں 37 پرچے، منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے تقریباً 15 پرچے 9C کے، عدالتی مفرور 186 گرفتار، PO اے کیٹیگری کے 20 اور بی کیٹیگری 40 ملزم گرفتار ، 390 افراد کے خلاف کاروائی انسدادی کی گئی، گزشتہ 6 ماہ جرائم پیشہ عناصر منشیات فروشوں سے 27 کلوچرس ،15 کلو ہیروئن ، تقریباً 150 لیٹر شراب، 5 چالو بھٹیاں، 12عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد، 1عدد چوری شدہ کار برآمد، اور 60,00000 روپے نقدی برآمدگی کر چکے ہیں صدر کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مذید کاروائیاں جاری ہیں جس سے علاقے میں امن قائم ہے مختلف اضلاع کی حدود ہونے کی وجہ سے چند مشکلات کا بھی سامنا ہے مجموعی طور پر جرائم کنٹرول ہے تھانہ پولیس صدر پنڈی بھٹیاں کے دروازے عوام کے لیے کھلے ہیں عوام کی خدمت ہی ہمارا نصب العین ہے عروج شاہ,


Post a Comment

0 Comments