Ticker

6/recent/ticker-posts

جلال پور بھٹیاں:پنڈی بھٹیاں روڈ پر دھند کے باعث کار اور مسافر وین میں ٹکر

*جلال پور بھٹیاں/ٹریفک حادثہ*

جلال پور بھٹیاں:پنڈی بھٹیاں روڈ پر دھند کے باعث کار اور مسافر وین میں ٹکر

جلال پور بھٹیاں:حادثہ کے نتیجے میں 3افراد شدید زخمی
جلال پور بھٹیاں:زخمیوں کو ریسکیو 1122نے اسپتال منتقل کر دیا

جلال پور بھٹیاں:مسافر وین دھند کے باعث قلابازیاں کھا کر الٹ گئی

جلال پور بھٹیاں:خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے ،ریسکیو ذرائع

Post a Comment

0 Comments