Ticker

6/recent/ticker-posts

شہباز شریف کو جیل میں 100 دن مکمل، انہیں کب اور کیوں گرفتار کیا گیا تھا؟


 

لاہور (سٹی نیوز جلالپوربھٹیاں) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو جیل میں 100 روز پورے ہوگئے۔شہباز شریف کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے 28 ستمبر کو لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کیا تھا۔ شہباز شریف کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب ہائیکورٹ نے ان کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کردی تھی۔شہباز شریف پر الزام ہے کہ انہوں نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی۔ انہیں کوٹ لکھپت جیل میں قید رکھا گیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments