حسین چوک پر خفیہ اطلاع پر پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں نے مسلحہ ڈکیٹ گینگ گاڑی سمیت دھر لیے
حافظ آباد(کاشف حسین) خفیہ اطلاع پر پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں نے حسین چوک خانقاہ ڈوگراں لنک موٹروے روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس پارٹی غلام عباس اے ایس آئی ہمراہ فضل احمد وحید عباس عمران مصطفیٰ کانسٹیبلان نے 5 ملزمان صفدر ولد ارشد قوم گوندل سکنہ محلہ مصطفیٰ آباد خانقاہ ڈوگراں. شعیب احمد ولد احمدبھٹی سکنہ سالار بھٹیاں. ہارون ارشاد ولد ارشاد حسین بھٹی سکنہ میلوآنہ. عاطف ولد اسحاق بھٹی سکنہ سالار بھٹیاں. منطور احمد ولد محمد یونس ڈوگر سکنہ معصوم شاہ روڈ خانقاہ ڈوگراں سے تین عدد پستول 30 بور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا پٹرولنگ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موقع سے گرفتار کر لیا تاہم گاڑی بھگانے کی کوشش کی اور ملزمان میں 2 ملزمان گاڑی سے نکل کر بھاگنے کی کوشش کی تو پولیس پارٹی ملزمان کو کھیتوں سے گرفتار کرلیا
0 Comments