Ticker

6/recent/ticker-posts

ٹائیگر فورس حافظ آباد کی جانب سے کوآرڈینیٹر ٹائیگر فورس 5 جنوری حق خودارادیت کشمیر کے موقع پہ واک کا انعقاد کیا گیا مزید تفصیلات جانئے۔۔۔۔




 

آج ٹائیگرفورس حافظ آباد کی ڈسٹرکٹ فوکل پرسن افضال احمد ہنجرا صاحب کی ہدایات کے مطابق کوآرڈینیٹر ٹائیگرفورس ملک اشفاق کی سربراہی میں ریسکیو 1122 کے ہمراہ 5جنوری حقِ خودرایت کشمیر کے موقع پہ ایک واک کا انعقاد کیا گیا جس میں ریسکیو 1122 کے ڈی او احمد کمال صاحب اور ریسکیو کی مکمل ٹیم نے شرکت کی اسی طرح ٹائیگرفورس جافظ آباد کی جانب سے کوآرڈینیٹر ٹائیگرفورس ملک اشفاق حیدری ڈپٹی کوآرڈینیٹر ٹائیگرفورس راحیل حیدر سروان ,میڈیا ہیڈ یٰسین مغل,اور سکیورٹی انچارج محمد اویس,باسط علی نے شرکت کی اس موقع پہ ڈی او ریسکیو 1122 نے کشمیر کے حقِ خودارایت کے بارے میں روشنی ڈالی اور اس بات کا اعادہ کیا کہ بہت جلد کشمیر جس پہ انڈیا نے غاصبانہ قبضہ کیا ہوا ہے وہ بہت جلد انڈیا کے دہشت گردوں سے آزاد کروالیا جائے گا اس کیساتھ انہوں نے کشمیر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ٹائیگرفورس حافظ آباد کی طرف سے شرکت کرنے کا شکریہ ادا کیا

Post a Comment

0 Comments