Ticker

6/recent/ticker-posts

موٹروے پولیس نے شراب کی 700 بوتلیں برآمد کر کے ملزمان گرفتار کر لے مزید تفصیلات جانئے۔۔۔۔



 

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس


موٹروے پولیس نے شراب کی 700 بوتلیں برآمد کر کے ملزمان گرفتار کر لے۔ 


تفصیلات کے مطابق موٹروے M-2 پنڈی بھٹیاں کے قریب موٹروے پولیس کے اینٹی کرائم سکواڈ نے ایک کار کو شک کی بنیاد پر روکا جس پر نمبر پلیٹ موجود نہ تھی ۔تلاشی لینے پر گاڑی کی ڈگی سے سات سو بوتلیں الکوحل برآمد ہوئی ۔جس پر گاڑی میں موجود دو ملزمان یاسر عرفان اور عدیل ظفر کو گرفتار کر لیا گیا ۔ملزمان شراب لاہور سے چکوال سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے ۔بعدازاں مزید قانونی کارروائی کے لیے ملزمان بمعہ شراب اور گاڑی پولیس سٹیشن کیسے، ضلع حافظ آباد کے حوالے کر دی گئی ۔  

ترجمان 

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس 

(موٹروے زون)

Post a Comment

0 Comments