حافظ آباد: نواحی گاؤں ڈاہرہانوالی میں کبوتربازی کے منانا کرنے پر بھاٸی نے بھاٸی کو قتل کردیا۔
حافظ آباد : کبوتر بازی پر بھائیوں کا جھگڑا شدت اختیار کر گیا چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی پر گولیاں برسا دیں۔
حافظ آباد : 29 سالہ مقتول شاہد حسین جلہن ائیر بیس میں بطور الیکٹریشن تھا۔ پولیس
حافظ آباد : قتل کے بعد ملزم جمشید نے تھانہ صدر میں پولیس کو خود گرفتاری دے دی۔
حافظ آباد : تھانہ صدر پولیس نے مقتول کی نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئیے ہسپتال منتقل کر دیا۔
حافظ آباد کے نواحی علاقہ ڈاہرانوالی میں کبوتر بازی سے منع کرنے پر حقیقی بھائیوں میں جھگڑا، چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑا بھائی قتل، ملزم قتل کر کے تھانہ میں پیش ہو گیا ، مقدمہ درج
0 Comments