Ticker

6/recent/ticker-posts

حافظ آباد محلہ رحمت آباد میں چوریوں کا سلسلہ عروج پر تفصیلات جانئے۔۔۔۔



 

حافظ آباد محلہ رحمت آباد میں چوریوں کا سلسلہ عروج پر آٹھہ دن میں کئی غریب گھر اپنی جمع پونجھی سے محروم آج پھر ایک گھر سے ڈھائی تولہ قیمتی زیور اور نقدی55ہزار روپیہ گھریلو سامان چور چرالے گئے جب کے اکی گلی سے رشید عصمت چٹھہ جرنلسٹ کا موٹر سائیکل چوری ہوا اہل علاقہ کا یہنا ہے کہ یہ جنگل کا قانون نہیں چلے گاکہ پولیس خاموش تماشائی اور چور کررہےہیں غریبوں کے گھروں کی صفائی جبکہ تھانہ سٹی پولیس چوریوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام اعلی حکام نوٹس لے

Post a Comment

0 Comments