Ticker

6/recent/ticker-posts

ڈیرہ غازی خان تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں پارکو پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والا گروہ گرفتار



ڈیرہ غازی خان تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں پارکو پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والا گروہ گرفتار ملزمان کلپ لگا کر تیل چوری کر رہے تھے کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ہے



ڈیرہ غازی خان تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں پارکو پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والا گروہ گرفتار ملزمان کلپ لگا کر تیل چوری کر رہے تھے کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ہے ڈیرہ غازی خان کے علاقہ مانہ احمدانی میں ملزمان پارکو پائپ لائن میں کلپ لگا کر تیل چوری کر رہے تھے ایس ایچ او تھانہ کوٹ چھٹہ شکیل احمد بخاری نے کہا کہ ملزمان بلال، عرفان،منشا فیصل آباد اور پاکپتن کے رہائشی ہیں اور کچھ ماہ قبل یہاں آکر پلاٹ لیا اور نیا مکان تعمیر کر کے مکان کے اندر سے سرنگ نکال کر پارکو پائپ لائن میں کلپ لگا کر تیل چوری کر رہے تھے ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزمان چند ماہ قبل ہیں یہاں شفٹ ہوئے ہیں جنہوں نے سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت یہاں پلاٹ لیا اور اس پر نیا مکان تعمیر کیا اور پھر مکان کے اندر سے لمبی سرنگ نکال کر پائپ لائن میں کلپ لگا کر تیل چوری کر رہے تھے اطلاع ملتے ہی پارکو سیکورٹی گارڈز کے ہمراہ پولیس نے کامیاب ریڈ کر کے ملزمان کو تیل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کر لیا گیا ہے جب کہ ملزمان کے قبضے سے تیل چوری کرنے کے آلات بھی برآمد کر لئے گئے۔


Post a Comment

0 Comments