Ticker

6/recent/ticker-posts

سابق وزیراعظم کی مشکلات میں مزید اضافہ۔۔۔۔۔


 شاہد خاقان عباسی کیخلاف بھرتیوں کی نئی نیب تحقیقات میں قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر اعظم کو 10 سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھیج دیا۔



قومی احتساب بیورو نے بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو بھجوائے جانے والے سوالنامہ میں شاہد خاقان عباسی سے ہوچھا ہے کہ انہوں نے بطور وزیر اعظم اور وزیر پیٹرولیم عدنان گیلانی کی سی ای او ایل این جی تقرری کیسے کی ؟ وزیر اعظم آفس اور اسٹبلیشمنٹ ڈویژن کے اعتراضات کے باوجود کیسے تقرری کر دی؟۔


واضع رہے کہ عدنان گیلانی تقرری سے متعلق تحقیقات میں سابق وزیر اعظم کو 10 سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھجواتے ہوئے 10 جنوری تک جواب مانگا گیا ہے۔

 

Post a Comment

0 Comments