Ticker

6/recent/ticker-posts

اٹلی ساٹھ سالہ شخص کی پبلک پارک میں گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی


 

روم)اٹلی کے شہر بریشیا میں ساٹھ سالہ شخص نے پبلک پارک میں گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی ۔صبح کے وقت جب لوگ چہل قدمی کے لیے پارک میں آئے تو انہوں پھندے سے لٹکی لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی ۔پولیس اور ایمبولینس موقع پر پہنچی جس کے بعد لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات بھی شروع کردی ہے ۔

Post a Comment

0 Comments