فیصل آباد (سٹی نیوز جلالپوربھٹیاں)پاکستان ریلوے نے سالانہ حادثات کی رپورٹ جاری کر دی گز شتہ سال مختلف گا ڑیوں کے 137حادثات ہو ئے 56افراد جاں بحق 58زخمی ہو ئے مختلف ریل گا ڑیوں میں آگ لگنے کے 7واقعات رپورٹ ہو ئے ریلوے کما ﺅ پوت ہو نے کے باوجود نظر انداز ہو تا رہا ۔
تفصیل کے مطا بق پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں ہو نے والے ٹرین حادثات کی سا لا نہ رپور جاری کر دی گز شتہ سال مال گا ڑیوں کے ریلوے ٹریک سے اترنے کے سب سے زیادہ حادثات رونما ہو ئے مختلف گا ڑیوں کے 137حادثات ہو ئے مسا فر گاڑیوں کے 20ان مینڈ لیول کراسنگ پر 19نامعلوم مقامات پر 35حادثات ہو ئے اور مختلف گا ڑیوں میں آگ لگنے کے 7واقعات رونما ہوئے تمام حادثات کے نتیجہ میں 56افراد جاں بحق اور58افراد زخمی ہو ئے ذرائع کے مطا بق پاکستان ریلوے میں حادثات ہو نے کی شرع دنیا بھر میں چھٹے یا سا تویں نمبر پر ہے جو انتہا ئی خطرناک ہے پاکستان بننے کے بعد سے جو ریلوے ٹریک پاکستان کو ملا تھا اس میں کسی قسم کی جدت نہیں لا ئی گئی متعدد ریلوے پل کی مدت معیاد پوری ہو چکی mobile logo
پاکستان ریلوے نے سالانہ حادثات کی رپورٹ جاری کر دی، گزشتہ سال ٹرین کے کتنے مسافر موت کے منہ میں جا پہنچے ؟
Jan 03, 2021 | 16:00:PM
پاکستان ریلوے نے سالانہ حادثات کی رپورٹ جاری کر دی، گزشتہ سال ٹرین کے کتنے مسافر موت کے منہ میں جا پہنچے ؟
فیصل آباد (سٹی نیوز جلالپوربھٹیاں )پاکستان ریلوے نے سالانہ حادثات کی رپورٹ جاری کر دی گز شتہ سال مختلف گا ڑیوں کے 137حادثات ہو ئے 56افراد جاں بحق 58زخمی ہو ئے مختلف ریل گا ڑیوں میں آگ لگنے کے 7واقعات رپورٹ ہو ئے ریلوے کما ﺅ پوت ہو نے کے باوجود نظر انداز ہو تا رہا ۔
تفصیل کے مطا بق پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں ہو نے والے ٹرین حادثات کی سا لا نہ رپور جاری کر دی گز شتہ سال مال گا ڑیوں کے ریلوے ٹریک سے اترنے کے سب سے زیادہ حادثات رونما ہو ئے مختلف گا ڑیوں کے 137حادثات ہو ئے مسا فر گاڑیوں کے 20ان مینڈ لیول کراسنگ پر 19نامعلوم مقامات پر 35حادثات ہو ئے اور مختلف گا ڑیوں میں آگ لگنے کے 7واقعات رونما ہوئے تمام حادثات کے نتیجہ میں 56افراد جاں بحق اور58افراد زخمی ہو ئے ذرائع کے مطا بق پاکستان ریلوے میں حادثات ہو نے کی شرع دنیا بھر میں چھٹے یا سا تویں نمبر پر ہے جو انتہا ئی خطرناک ہے پاکستان بننے کے بعد سے جو ریلوے ٹریک پاکستان کو ملا تھا اس میں کسی قسم کی جدت نہیں لا ئی گئی متعدد ریلوے پل کی مدت معیاد پوری ہو چکی ہے ۔
2020 خودکش حملہ فری سال قرار، سی ٹی ڈی کی پراگریس رپورٹ جاری
متعدد کی عمریں 100سال سے زائد ہو چکی ہے مگر حکومت ان کی اوور ہا لنگ پر بھی توجہ نہیں دے رہی ملک بھر میں ہزاروں پوائنٹ ایسے ہیں یہاں ریلوے پھاٹک اور پھاٹک ولا نہ ہو نے کی وجہ سے حادثات رونما ہو تے ہیں جن کی تعداد بہت زیادہ ذرائع نے بتا یا کہ کسی بھی حکومت نے ریلوے کی ترقی کے لیے کچھ نہیں کیا ریلوے ایک کما ﺅ پوت ہو نے کے با وجود ہ ہمیشہ نظر انداز ہو ا کبھی غریب کی اس سواری کو اپ گریڈ کر نے کی کوشش نہیں کی گئی ۔
0 Comments