*جلالپوربھٹیاں/ڈکیتی*
جلالپوربھٹیاں: موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
جلالپوربھٹیاں: واردات نوروز پور روڈ رسولپورکے قریب ہوئی
جلالپوربھٹیاں: میاں بیوی ورپال کلاں سے مہر دی کھوئی رسولپورتارڑ آرہے تھے
جلالپوربھٹیاں: رسولپورتارڑ کے نزدیک 4دنوں میں تیسری واردات ہے
جلالپوربھٹیاں: پہلی دو وارداتوں میں مال مویشی کے بیوپاری سے لاکھوں روپے اور متیکی روڈ پر موٹر سائیکل۔نقدی اور موبائل چھین لیا تھا
0 Comments