: سی سی پی او عمر شیخ کا تبادلہ، پولیس ملازمین کے رشتہ داروں کا قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز کے باہر جشن
لاہور: پولیس اہلکاروں کے رشتہ داروں کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے
لاہور: پولیس لائنز قعلہ گجر سنگھ کے باہر مٹھائی تقیسم کی گئی
لاہور: شہریوں نے پولیس لائنز کے باہر اہلکاروں کو مٹھائی کھلائی
لاہور: شہریوں نے سی سی پی او کی تبدیلی پر وزیراعلی پنجاب کی شکر گزاری کے پلے کارڈز تھام رکھے ہیں
لاہور عمر شیخ کو تبدیل کرنے پر وزہراعلی پنجاب کے مشکور ہیں، شہری
لاہور عمر شیخ سابقہ سی سی پی او کے غیر قانونی احکامات سے ہمارے بھائی بیٹے، باپ پولیس میں ذہنی مریض بن چکے تھے، پولیس
0 Comments