لسلام علیکم۔۔۔
آپ سب کو یاددہانی کروانی ھے کہ ان شآءاللہ ھفتہ 10 جولائی کو پاکستان میں 29 ذی القعدہ ھوگی
اور ذی الحج کا چاند نظر آسکتا ھے اس لیئے ھم سب اپنے ناخن و بال ھفتہ کے دن تک تراش لیں کیونکہ ذی الحج کاچاند نظر آنے کے بعد قربانی تک ناخن و بال نہ تراشنا مسنون بھی ھے اور مستحب بھی۔۔۔
آپ مفادعامہ اور اپنے صدقہء جاریہ کے لیئے اس میسیج کو آگے بھیجیئے
جزاک اللہ خیر۔
0 Comments