*پنڈی بھٹیاں : شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا، شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ آئے روز تجاوز کرتا جا رہا ہے آفسران بالا بھی خاموش تماشائی۔*
*پنڈی بھٹیاں :تفصیلات کے مطابق پنڈی بھٹیاں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے جس سے بجلی کا غائب رہنا معمول بن چکاہے ، شہریوں نے چیف ایگزیکٹو گیپکو گوجرنوالہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کانوٹس لیا جائے پنڈی بھٹیاں غیر اعلانیہ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا آغاز کر دیا گیا جس سے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گی ہے جس کی وجہ سے شہری سخت اذیت کا شکار ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ مقامی سطح پر نہیں کی جا رہی بلکہ پنڈی بھٹیاں کے باسیوں سے سوتیلا سلوک بند کیا جائے۔*
*ایکسین جلال پور بھٹیاں ایس ڈی او پنڈی بھٹیاں گیپکو کے بل کے اوپر دئیے گئے نمبر پر کال اٹینڈ نہیں کرتے عوام کا ردعمل*
کالیکی منڈی سینیر صحافی حافظ عبدالقدیر پر تھانہ کالیکی منڈی کے علاقہ میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ حافظ قدیر محفوظ رہیے واقع پنج پلہ کے نزدیک پیش ایا
اس سے پہلے اس روڑ پر لاتعداد ڈکیتی کی واردات ہو چکی ہہں
لیکن کسی بھی ڈاکوں گروہ کو پولیس ابھی گرفتار کرنے میں ناکام ہیے ڈاکوں دن دیہاڑے اور رات کے اوقات میں دیدہ دلیری سے وارداتیں کرتے ہیں اور فرار ہو جاتے ہیں
آھل علاقہ نے خاصکر نانوانہ بنگلہ کے رہاشیوں نے اپنی مدد اپ کے تحت ڈاکووں کا سراغ لگانے کی کوشش کی اور ایک مشکوک شخص کو پکڑا اور ڈیرے میں لے ائے کچھ خاطر مدارت بھی کی تھوڑی دیر بعد پولیس تھانہ کالیکی منڈی ڈیرے میں پہنچ گئی اور وہاں موجود افراد کو گرفتار کر لیا تھانہ منتقل کر کے شدید تشدد کیااور
آن پر مقدمہ بھی درج کر لیا اس کے بعد ان لوگوں نے اس نیکی کے کام سے توبہ کرلی اب ڈاکوگروہ بالکل ازاد ہیں اور دھڑلے سے تھانہ کسوکی اور کالیکی منڈی حدود میں وارداتیں کر رہیے ہیں
ضرورت اس امر کی ہیے اس نہر کنارے روڑ پر پولیس کا گشت بڑھایا جائے تاکہ عوام بے خوف ہو کر اپنا کام اور سفر کر سکیں
خالد ملک خبریں سٙٹی پریس کلب کالیکی منڈی
0 Comments