Ticker

6/recent/ticker-posts

اے سی بس ٹریکٹر ٹرالی کو کراس کرتے ھوئے الٹ گئ مزید تفصیلات جانئے۔۔۔


 

اے سی بس ٹریکٹر ٹرالی کو کراس کرتے ھوئے الٹ گئ


جھنگ بھکر روڈ پر پرانا بائی پاس کے قریب اے سی بس الٹ گی۔ بس ٹریکٹر ٹرالی کو کراس کرتے ھوئے بے قابو ھو کر الٹ گی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے حادثہ پر بروقت پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ 

 تصادم کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ھو گئے۔چھ زخمیںوں میں سے تین افراد عقیدت ناز دختر اعجاز حسین 19 سال۔عمر حیات ولد فیروز 80 سال۔کنیز بی بی زوجہ ریاض 40 سال معمولی زخمی ھوئے ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر ہی فرسٹ ایڈ دے دی۔جبکہ باقی تین افراد خورشید بی بی زوجہ اختر علی 50 سال۔

نسرین بی بی زوجہ امیر بخش 50 سال۔شبیر علی ولد خوشی محمد 28 سال شدید زخمی ھو گئے۔

 ریسکیو 1122 جھنگ کے اہلکاروں نے تینوں شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

Post a Comment

0 Comments