جرنلسٹس میاں قادربخش کی طرف سے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار
*سرپرست اعلیٰ جلالپور بھٹیاں پریس کلب یونین آف جرنلسٹس میاں قادربخش کی طرف سے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار*
*سرپرست اعلیٰ جلالپور بھٹیاں پریس کلب میاں قادر بخش بھٹی نے نئی کابینہ میں ذوالفقار اکبر رانا چیئرمین،شیخ شاہد عمران صدر ، محمد منیر تبسم جنرل سیکرٹری ، عزیزالرحمن سینئر وائس چیئرمین ، محمد کلیم خاں اور مدثر حسین وائس چیئرمین، محمد شازب علی پریس سیکرٹری، حاجی الفت فنانس سیکرٹری اور ڈاکٹر محمد عارف ایڈیشنل جنرل سیکرٹری.چوہدری باور شیر کانجو سوشل میڈیا سیکرٹری. فصیح الدین صدیقی کو آفس سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔تقریب کی انتظامیہ جناب سابق چیئرمین اکرام اللہ عاصم جنرل سیکرٹری محمد زاہد منیر اور ان کی ٹیم کو اپریشیٹ کیا خصوصاً شکریہ حاجی شیخ سلیم اللہ حاجی الفت علی قادری زوار ظفر اقبال رانا ضیغم مرزا محمد شازب علی اور دوسرے دوست احباب اور ممبران پریس کلب جلالپوربھٹیاں کا بھی تقریب حلف برداری کے انتہائی خوبصورت انتظامات مکمل کرنے پر شکریہ ادا کیا جن دوستوں نے اچھی کارکردگی پر ایوارڈ حاصل کیے ان کی محنت اور لگن کو سراہا اور ان کے لیے مزید ترقی کی دعا اور تمام اپنے صحافتی یونین کے ممبران سمیت صحافتی زمہ داریاں پوری کرنےکے عزم کا اظہار کیا۔
0 Comments