Ticker

6/recent/ticker-posts

اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں شہید فوجی کی والدہ سے کیسے ملا تفصیلات جانئے ۔۔۔۔


 

  دفتر اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں میں ایک شہید فوجی کی والدہ آئی تو واثق عباس ہرل 

اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں نے اپنی کرسی سے اُٹھ کر اِن کے پاس بیٹھ کر انکی بات سُنی۔۔اور شہید کی والدہ سے وعدہ کیا کہ آپکے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے۔۔شہید فوجی کی والدہ نے واثق عباس ہرل اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں کا دُعاؤں کے ساتھ شکریہ ادا کیا۔


پنڈی بھٹیاں مصطفےأباد فیڈر رات گے سے ٹرپ عوام پریشان واپڈا اہلکار سکون کی نیند سو رھے ھیں جبکہ پنڈی بھٹیاں أفس میں زیادہ تعداد میں مقامی لوگ تعینات ھیں جو کہ صرف نوکری کو انجواے کرنے میں مصروف ھیں عوام کا وزیر پانی بجلی سے فوری نوٹس کا مطالبہ۔


مورخہ:05-01-2021
  دفتر اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں میں ایک شہید فوجی کی والدہ آئی تو واثق عباس ہرل 
اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں نے اپنی کرسی سے اُٹھ کر اِن کے پاس بیٹھ کر انکی بات سُنی۔۔اور شہید کی والدہ سے وعدہ کیا کہ آپکے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے۔۔شہید فوجی کی والدہ نے واثق عباس ہرل اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں کا دُعاؤں کے ساتھ شکریہ ادا کیا۔۔

Post a Comment

0 Comments