Ticker

6/recent/ticker-posts

جلالپوربھٹیاں عوامی لیڈر صوبائی رہنما پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر پی پی 71 میاں عزم انصر عباس بھٹی نے مختلف گاؤں میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا گیا


 حلقہ پی۔پی71 کے مختلف گاؤں ۔کچی مسجد۔چوہدواحمد یار میں سدا بہار ایم۔پی۔اے میاں انتصار حسین بھٹی ۔ اور عوامی لیڈر صوبائی رہنماء پی۔ٹی۔آئی ۔کوآرڈینیٹر پی۔پی۔71 میاں عزم انصر عباس بھٹی نے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔اس پروگرام میں چوہدری طارق جاوید عرف سیما بھٹی اور محمد زبیر بھٹی نے مہمان نوازی کے بھرپور فرائض سر انجام دئیے۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری مظفر علی تارڑ ۔زیلدار راۓ دانش مراد ، میاں الیاس بھٹی ۔ رانا رفاقت علی۔ احسان بھٹی ۔میاں طاہر نوید بھٹی۔میزبانوں کی طرف سے پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر میزبانوں کی طرف سے آپنے لیڈر کا شاندار استقبال کیا گیا۔استقبال میں عوام نے گلاب کی پتیاں اور نوٹ نیچھاور کیا اور دیہاتی کلچر کو اپناتے ہوے ڈھول کی تھاپ پر منفرد انداز میں بھنگڑا ڈالا اور ویلم کرتے رہے کچھ جیالے تو آپنے لیڈر کے حق میں ناہرہ بازی کرتے رہے۔آخر میں عوامی لیڈر نے آپنے میزبانوں کا تحہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔اور ہر طرح کی مشکلات میں ساتھ دینے کی یقین دھانی کروائی۔




جلالپوربھٹیاں کے نواحی گاؤں ٹھٹھہ کانجواں میں گیارہویں شریف کے سلسلہ میں محفل میلاد المصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں خصوصی خطاب پیر سید واجد علی شاہ نے کیا اور نقابت کے فرائض حامدربانی کانجو سیالوی نے ادا کیا اور نعت خواں قادری آصف علی کانجو نے اللہ کے حضور پیش کی گیارہویں شریف کی محفل میں اردگرد کے لوگوں نے شرکت کی اور حاظہرین محفل سے پیرسید واجد علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا لوکوں کو سیرت مصطفٰی پہ چلنے کی ترغیب دیں پیر غوث پاک نے اپنی پوری زندگی سلام کے لیے وقف کی تھی اور ہمیں بھی چاہیے اس طرح کی زندگی گزاریں حضور نبی کریم دینا بھر کیلئے رحمت بن کر تشریف لائے آپ کی حیات طیبہ پوری انسانیت کی مشعل راہ ہے محفل کے اختتام پر عالم اسلام کے اتحاد ملک میں قیام امن کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں

Post a Comment

0 Comments