*حافظ آباد(سٹی نیوز جلالپوربھٹیاں)گورئمنٹ ڈگری کالج کے طلباء سڑکوں پر حکومت کا سرکاری کالجز ختم کرنے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
*حافظ آباد)گورئمنٹ ڈگری کالج کے طلباء سڑکوں پر حکومت کا سرکاری کالجز ختم کرنے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں*
*تمام سرکاری کالجز ختم کر کے جی سی یونیورسٹی کیمپس بنایا جارہا ہے جس تعلیم مہنگی ہو جائے گی سالانہ فیس تین ہزار کی بجائے 50 ہزار فی سمسٹرہوگی،،طلباء*
گورنمنٹ ڈگری کالج کے طلباء اپنے حق کے لیے سڑکوں پر نکل آئے گورنمنٹ کی جانب سے تمام سرکاری کالجز ختم کر کے ان میں گورئمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کا سب کیمپس بنایا جارہا ہے
جو ضلع حافظ آباد کے طلباء کے ساتھ زیادتی ہے جس سے تعلیم مہنگی ہو جائے گی حکومت کے اس اقدام سے تعلیم مہنگی ہو جائیگی جہاں طلباء اس وقت 3 ہزار روپے سالانہ فیس ادا کرتے ہیں یونیورسٹی کیمپس میں 50 ہزار فی سمسٹر ادا کرنے پڑیں گے
ان کالجوں کے خاتمہ کے بعد جن طلباء کا سب کیمپس میں داخلہ نہیں ہو سکے گا انہیں قریبی قصبوں قعلہ دیدار سنگھ علی پورچھٹہ پنڈی بھٹیاں جانا پڑے گا بصورت دیگر وہ پرائیویٹ کالجوں میں مہنگی تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہوں گے یہ اہل شہر اور طلباء کے لیے ظلم عظیم ہوگا
0 Comments