Ticker

6/recent/ticker-posts

ٹائیگرفورس حافظ آباد اور حنیف جوس کارنر حافظ آباد کے زیرِ اہتمام حافظ آباد کے شہریوں کے لیے تیسرا فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا


 

ٹائیگرفورس حافظ آباد اور حنیف جوس کارنر حافظ آباد کے زیرِ اہتمام حافظ آباد کے شہریوں کے لیے تیسرا فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر محمد شعیب اکرم ایم بی بی ایس میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو حافظ آباد ماہرِ امراضِ معدہ,جگر,بلڈ پریشر اسپیشلسٹ, شوگر اور لیڈی ڈاکٹر انعم میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو حافظ آباد نے مریضوں کا مفت طبعی معائنہ کیا اس اس موقع پہ مرضوں کو فری ادویات اور ان کے ہیپاٹائٹس بی, سی, ٹائیفائیڈ,شوگر کے فری میڈیکل ٹیسٹ کئے گئے اس میڈیکل کیمپ میں تقریباً 300 کہ قریب مریضوں کہ چیک اپ اور 100 کے قریب مریضوں کے فری ٹیسٹ کیے گئے حنیف جوس کارنر اور ٹائیگرفورس کی جانب سے لگائے گئے اس فری میڈیکل کیمپ میں گرلز ٹائیگرز نے بھی بھرپور جزبہ حب الوطنی کا اظہار کرتے ہوئے شرکت کی اس موقع پہ ڈسٹرکٹ فوکل پرسن آف ٹائیگر فورس افضال احمد ہنجرا ایڈووکیٹ اور تحصیل فوکل پرسن آف ٹائیگر فورس سکندر حیات تارڑ ایڈووکیٹ اور ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر برائے فوڈ حافظ آباد امان اللہ تارڑ اور حنیف جوس کارنر سے سہیل نعیم ,وسیم عطاری ,محمد مشتاق رہنماء انجمن نوجوانانِ حافظ آباد نے جوانوں میں تعریفی شیلڈز تقسیم کی اور انہوں نے ان کے خدمتِ خلق کہ جزبے کو خوب سراہا تعریفی شیلڈز لینے والے ٹائیگرز میں کوآرڈینیٹر ٹائیگرفورس ڈسٹرکٹ حافظ آباد ملک اشفاق حیدری, ڈپٹی کوآرڈینیٹر ٹائیگرفورس ڈسٹرکٹ حافظ آباد راحیل حیدر سروان میڈیا ہیڈ یٰسین مغل,سکیورٹی انچارج محمد اویس,باسط علی,ارسلان,رانا سجاد,نعمان سیف,آصف علی,عبدالمنان اور گرلز ٹائیگرز میں شیلڈ تقسیم کی گئی

Post a Comment

0 Comments