Ticker

6/recent/ticker-posts

جلالپور بھٹیاں(سٹی نیوز جلالپوربھٹیاں) جلالپوربھٹیاں پریس کلب رجسٹرڈ یونین آف جرنلسٹ کے وفد کی نئے آنے

 



جلالپور بھٹیاں(سٹی نیوز جلالپوربھٹیاں) جلالپوربھٹیاں پریس کلب رجسٹرڈ یونین آف جرنلسٹ کے وفد کی نئے آنے والے ایس ایچ محمد سلیم سے ملاقات ان کو بطور ایس ایچ او جلالپوربھٹیاں انچارج سنبھالنے پر خوش آمدید  کہا گیا اے ایس آئی مشتاق نون صاحب بھی اس موقع  پر موجود زیرقیادت سرپرست اعلیٰ میاں قادر بخش بھٹی چیئر مین ذوالفقار اکبر رانا جنرل سیکرٹری محمد منیر تبسم سابق سینئر وائس چیئرمین  ساجد حسین عاجزسینئر وائس چیئرمین عزیزالرحمن وائس چیئرمین محمدکلیم خاں وائس چیئرمین مدثر حسین فنانس سیکرٹری حاجی الفت علی قادری سوشل میڈیا سیکرٹری چوہدری باور شیر کانجو پریس سیکرٹری محمد شازب علی بابائے صحافت محمد انورجاوید چوہدری محمد علی ڈاکٹر حق نواز جلالی زوار ظفر اقبال رانا سابق جنرل سیکرٹری محمد زاہد منیر رائے نزاکت علی خرم بلال ظفر عباس ساحل کیمرہ مین ارشد علی مٹھو اس موقع پر پر جلالپوربھٹیاں پریس کلب وفد کی طرف سے ایس ایچ او محمد سلیم صاحب سے آئے دن شہر بھر میں ڈکیتیوں کے بارے میں موقف لیا گیا اور شہر بھر کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا اس موقع پر ایس ایچ او محمد سلیم کا کہنا تھا کے ہم نے شہر بھر میں اپنی نفری بڑھا دی ہیں مختلف ٹائم میں پولیس اہلکار شہر بھر میں گشت پر معمور رہے گے اور ہم نے اس گینگ کی نشاندی کر لی ہیں انشاء اللہ بہت جلد ملزمان حوالات میں ہونگے اور میں انشاءاللہ شہر بھر کے امن کو کسی صورت خراب نہیں ہونے دو گا.

Post a Comment

0 Comments