حافظ آباد عہدحسین تارڑ ایس ایچ او تھانہ صدر حافظ آباد کی تعیناتی کے بعد تھانہ صدر کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زبردست کاروائیاں جاری ہیں
جس سے چند دنوں میں ہی کرائم پر قابو پا لیا گیا ہے گزشتہ رات ڈھرانوالی میں ہونے والے قتل کا سراغ لگا کر اصل قاتل کو گرفتار کر کے کیس حل کیا جبکہ مقتول، قاتل کے اہل خانہ نے اسے کبوتروں کی چوری کے درمیان مزاحمت کرنے پرقتل قرار دے کر پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گی جسے عہدحسین تارڑ اور ان کی ٹیم نے تفتیش کرکے بے نقاب کیا اور کچھ میڈیا کے دوستوں نے لکھا کہ ملزم خود تھانے پیش ہوا جو حقیقت نہ ہے اس کیس کو حل کرنے کرنے کا کریڈٹ عہدحسین تارڑ کو جاتا ہے جو ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرتا ہے ویلڈن عہدحسین تارڑ
0 Comments