ایکسیئن واپڈا محسن علی نے کرپشن کے سابقہ ریکارڈ توڑ کر نئے ریکارڈ قائم کرنے لگے
سائلین رل گے موصوف کنکشن فائل پر بھی بھاری نذرانہ وصول کیے بغیر سائن تک نہیں کرتے شہری لٹنے لگے
حافظ آباد(سٹی نیوز جلالپوربھٹیاں) ایکسیئن واپڈا محسن علی نے کرپشن کے سابقہ ریکارڈ توڑ کر نئے ریکارڈ قائم کرنے لگے سائلین رل گے موصوف کنکشن فائل پر بھی بھاری نذرانہ وصول کیے بغیر سائن تک نہیں کرتے شہری لٹنے لگے موصوف کے متعلق زبان زدعام ہے کہ لاکھوں روپے رشوت کر سیٹ لی گی ہے اب کیسے طریقہ وہ لاکھوں سود سمیت عوام سے پورے کرنے ہیں محسن علی ایکسین واپڈا حافظ آباد تعینات ہوا تو کرپشن کے اصول ہی بدل ڈالے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے بغیر نذرانہ کے کوئی کام ممکن نہیں سائل کنکشن کے لیے فائل جمع کروانے کے بعد ایکسین حافظ آباد سے ملا تو ایکسین حافظ آباد نے فائل پر اعتراض لگایا کہ تم نے فائل میں جو بل لگایا ہوا ہے وہ فوٹوکاپی ہے اصل کیوں نہیں لگایا وہی فائل اگر رشوت دے کر کروائی جاتی تو جناب بہت آسانی سے کر دیتے ہیں شہریوں کا کہنا ہے واپڈا میں کوئی کام بھی نزرانہ لیے بغیر کروانا ممکن نہیں رہا شہریوں نے واپڈا کے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ہے
0 Comments