Ticker

6/recent/ticker-posts
Showing posts from January, 2021Show all
*حافظ آباد*  *سوئی گیس ملازمین نے کوٹ پناہ میں فی میٹر 2 ہزار سے 5 ہزار کا جگا ٹیکس لگا دیا مزید تفصیلات جانتے۔۔۔
حکومتی قرضہ سکیم، ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور۔مزتفصلات جانتے ہیں
پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں باھڑ کے سرگانہ میں بچیوں کے گورنمنٹ  پرائمری سکول کو بھینسوں کا باڑا بنا دیا گیا
*سرپرست اعلیٰ جلالپور بھٹیاں پریس کلب یونین آف جرنلسٹس میاں قادربخش کی طرف سے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار*
جلالپور بھٹیاں پریس کلب یونین آف جرنلسٹس کی نو منتخب کابینہ برائے سال2021 کی تقریب حلف برداری کا جمخانہ جلالپوربھٹیاں میں انعقاد کیا گیا۔ شاندار تقریب حلف برداری
پنڈی بھٹیاں اسسٹنٹ کمشنر صاحب آفس میں نہیں پہنچ سکے تھے مزید تفصیلات جانئے۔۔۔،
جلالپوربھٹیاں ٹائیگرفورس اور حنیف جوس کارنر حافظ آباد کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا مزید تفصیلات جانئے۔۔۔
حافظ آباد کے ٹوٹے روڈوں کی وجہ شہری سفری سہولیات سے محروم
حافظ آباد میں سوئی گیس میں بے ضابطگیوں کا انکشاف کروڑوں روپے کے گھپلے مزید تفصیلات جانئے۔۔۔
*پنڈی بھٹیاں: انتظامیہ نے منافع خوروں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے ضلعی انتظامیہ منافع خوروں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
باپ کی کئی ماہ تک 4 بیٹیوں سے زیادتی، متاثرہ لڑکی کی شکایت پر گرفتار
حافظ آباد تھانہ سٹی حافظ آباد پولیس نے لاوارث ملنے والے 8 سالہ عبدالسمیع کے لواحقین کو تلاش کر کے ان کے حوالے کر دیا۔ بچے کے لواحقین کا ڈی پی او حافظ آباد اور ان کی ٹیم کےلئے بھر پور اظہار تشکر۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی حافظ آباد پولیس نے 6 ماہ قبل ضلع گھوٹکی صوبہ سند ھ سے لاپتہ ہونے والے 8 سالہ عبدالسمیع کو تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا۔ تھانہ سٹی حافظ آباد پولیس کو کمسن عبدالسمیع سٹی حافظ آباد سے ملا جس کے لواحقین کی تلاش جاری کر دی گئی۔ بچے نے بتایا کہ وہ ضلع گھوٹکی صوبہ سند ھ کا رہائشی ہے اور7 ماہ قبل اپنے گھر سے بھائی کے ہمراہ نکلا اور ٹرین میں بیٹھ کر فیصل آباد آگیاجہاں وہ کسی گھر میں کام کرتا تھا کچھ دن قبل وہ فیصل آباد سے حافظ آباد آگیاتھا۔لاوارث ملنے والے 8 سالہ عبدالسمیع کے لواحقین کو تلاش کیا گیا اور بچے کوان کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔ بچے کے لواحقین کا کہنا تھا کہ عبدالسمیع 8ماہ قبل گھر سے نکلا اور لا پتہ ہو گیاجس اپنے طور پر کافی تلاش کیا گیا لیکن وہ نہ ملا۔ 10 جنوری 2021 کو حافظ آباد پولیس کی جانب سے کال موصول ہوئی جس پر انہوں نے عبدالسمیع کے ملنے بارے اطلاع دی ۔ عبدالسمیع کے لواحقین نے ڈی پی او حافظ آباد سید حسنین حیدر اور حافظ آباد پولیس کا بھر پور شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔ڈی پی او حافظ آباد سید حسنین حیدر کا کہنا تھاکہ والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کا دھیان رکھیں ۔حافظ آباد تھانہ سٹی حافظ آباد پولیس نے لاوارث ملنے والے 8 سالہ عبدالسمیع کے لواحقین کو تلاش کر کے ان کے حوالے کر دیا
پنڈی بھٹیاں شہر  میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا مزید تفصیلات جانئے۔۔۔
حافظ آباد ٹریفک پولیس اہلکاروں کی غفلت ٹریفک جام شہری پریشان مزید تفصیلات جانئے۔۔۔
جلالپوربھٹیاں پریس کلب رجسٹرڈ یونین آف جرنلسٹ کابینہ اور سینئر ممبران کا اجلاس زیر صدارت مزید تفصیلات جانئے۔۔۔
چوہدری مہدی حسن بھٹی کے ویژن کے مطابق عوامی وعدوں کی تکمیل تک کا سفر کامیابی سے جاری مزید تفصیلات جانئے۔۔۔
پی ایچ پی ٹھڈا بھٹیاں سے محمد ثقلین اے ایس آئی کی دبنگ کاروائی تفصیلات جانئے۔۔۔
حافظ آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاﺅن مزید تفصیلات جانئے۔۔۔۔
ضلع انتظامیہ کی جانب سے قائم کردہ واحد پناہ گاہ ملازمین کی پناہ گاہ نکلی مزید تفصیلات جانئے۔۔۔
جلال پور بھٹیاں:سرکاری اسپتال کے ڈاکٹرز کی غفلت سے ایک اور خاتون جاں بحق ،خاتون کا بیٹا ڈاکٹر کے گھر جاکر منتیں کرتا رہا مزید تفصیلات جانئے۔۔۔
 ٹھٹہ خیرومٹمل میں دشمنی دوستی میں بدل گئی مزید تفصیلات جانئے۔۔
مہنگائی کا جن بے قابو، دوکاندار من مرضی کے ریٹ وصول کرنے لگےعوام پریشانی میں مبتلا مزید تفصیلات جانئے۔۔۔
جلالپوربھٹیاں  میں بھی سانحہ مچھ  سے اظہار یکجہتی کے لیے    احتجاجی ریلی نکالی گئی مزید تفصیلات جانئے۔۔
جلالپوربھٹیاں سانحہ کوئٹہ مچھ کے ہزارہ برادری سے اظہار یکجہتی کے لیے جلالپور بھٹیاں پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر قیادت سرپرست اعلیٰ میاں قادربخش بھٹی منعقد ہوا مزید تفصیلات جانئے۔۔۔۔
جلال پور بھٹیاں :سرکاری اسپتال ڈسپنسرز کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا،،مریض نے 8گھنٹے  اسپتال میں تڑپ تڑپ کر جان دے دی مزید تفصیلات جانئے۔۔۔۔۔
چترال میں امریکی شکاری کا سب سے بڑے سینگوں والے مارخور کا شکارمزید تفصیلات جانئے۔۔۔
حافظ آبادپولیس خدمت مراکز، سال2020 ءکی کارکردگی رپورٹ جاری کردی تفصیلات جانئے۔۔۔۔
موٹروے پولیس نے شراب کی 700 بوتلیں برآمد کر کے ملزمان گرفتار کر لے مزید تفصیلات جانئے۔۔۔۔
ٹائیگر فورس حافظ آباد کی جانب سے کوآرڈینیٹر ٹائیگر فورس 5 جنوری حق خودارادیت کشمیر کے موقع پہ واک کا انعقاد کیا گیا مزید تفصیلات جانئے۔۔۔۔
فرانس کی ایک فیکٹری میں عورت نے ایک پاکستانی نوجوان سے سوال کہ تم پاکستان کے لوگ عورتوں کے حقوق نہیں دیتے مزید تفصیلات جانئے۔۔۔
وکلاء کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنا میری اولین ترجیح ہے (مدثر نذیر بھٹی ایڈووکیٹ ) امید وار جنرل سیکرٹری
جلالپوربھٹیاں میں کسی کسی علاقوں سے بجلی غائب ہے تفصیلات جانئے۔۔
دلوں کو ہلا دینے والا واقعہ مزید تفصیلات جانئے۔۔۔۔
 20 ٹاپ بدمعاشوں میں سرفہرست اور 333 گینگ کے سربراہ ‏امتیازخان کھوکھر المعروف تاجی کھوکھر  وفات پا گئے
Load More That is All